مسٹر لالو پرساد یادو نویں بار آج راشٹریہ جنتا دل( آر جے ڈی) کے صدر منتخب کر لئے گئے۔
آر جے ڈی کی یہاں قومی کونسل کے اوپن اجلاس میں مسٹر یادو کو
پارٹی کے چیف الیکشن افسر اور سابق ایم پی جگدانند سنگھ نے صدر کے عہدے پر منتخب کئے جانے کا علان کیا۔
اس کے بعد مسٹر یادو کو صدر منتخب ہونے کا سرٹیفکیٹ دیا گیا